Khwabo Ky Aasry By Ume mavia urdu Novel

Khwabo Ky Aasry By Ume mavia urdu Novel

Khwabo Ky Aasry By Ume mavia urdu Novel
Novel Based Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels of umm E mavia are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way His novels compel the readers to read You can read all Umm e mavia novels here

حارث ۔۔ پاگل ہو گے ہو کیا؟؟ ایسے ہمیں چھوڑ کر مت جاو۔۔۔ کم از کم ماں کا ہی خیال رکھ لو۔۔
ذکیہ روتی ہوٸ حارث کے پیچھے لپکی۔۔۔ باہر کھڑی گاڑی میں سارا سامان لاد دیا گیا تھا۔۔۔ عمارہ حور کو لیے ایک طرف کھڑی تھی۔۔
چلو۔۔،“”
حارث نے سپاٹ چہرے کے ساتھ عمارہ سے کہا۔۔
”حارث ، حارث رک جا۔۔“
ذکیہ بیگم رو رو کر نڈھال ہو گٸیں۔۔
حارث بھاٸ۔۔ مت جاٸیں ۔۔
ارسلان بھی آگے بڑھ کر حارث کا بازو پکڑ کر بولا۔۔۔اعجاز صاحب صوفے پر بیٹھے تنے ہوۓ نقوش کے ساتھ بظاہر اخبار پڑھ رہے تھے ۔۔ مگر ان کا دھیان اسی طرف لگا تھا۔۔
اماں ۔۔، پریشان مت ہو ، دعا کرنا میرے لیۓ۔۔ میں اب اور نہیں کر سکتا“۔
حارث ذکیہ بیگم کے گلے لگتے ہوۓ سنجیدگی سے بولا۔۔۔ذکیہ بیگم نے لرزتے ہاتھوں سے اس کا چہرہ تھاما اور ماتھے پر بوسہ دیا۔۔
” اللہ کی امان میں“
وہ لرزتی آواذ میں بولیں۔۔ انہوں نے دوبارہ اسے روکا نہیں تھا۔۔۔ کم از کم اس جہنم سے نکل رہا تھا۔۔۔یہاں رہتا تو اعجاز صاحب ان کا جینا حرام کر دیتے۔۔۔حور کو بے تحاشہ چوم کر عمارہ کو سینے سے لگا کر انہوں نے الوداع کہہ دیا۔۔۔
” خوش ہیں آپ اب؟؟ میرے بچے مجھ سے چھین لیے اب خوش ہیں۔۔پڑ گٸ ٹھنڈک دل میں“؟؟
ان کے جاتے ہی ذکیہ پھٹ پڑی۔۔
”چپ کر کمینی کیوں گلہ پھاڑ رہی ہے“
اعجاز صاحب بگڑ گے۔۔
کیوں چپ کروں ہاں۔۔؟ ساری زندگی ظلم سہتی رہی نیری بچی کو ان ظالموں کے ہاتھ بیچ دیا ۔۔میرا بیٹا چھین لیا اب بھی چپ رہوں؟؟
وہ چلا اٹھی۔۔
اعجاز صاحب یک دم غصے سے اٹھے ۔۔۔ اس سے پہلے کے ذکیہ ان کے عتاب کا نشانہ بنتی ارسلان نے ان کے سامنے آ کھڑا ہوا“

Khwabo Ky Aasry By Ume mavia urdu Novel Download pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Khwabo Ky Aasry By Ume mavia urdu Novel Read Online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *