Jalti Barish novel By Huria Malik complete novel

Jalti Barish novel By Huria Malik complete novel

Jalti Barish novel By Huria Malik complete novel

Novel Based Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels by Huria Malik are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way His novels compel the readers to read You can read all Huria Malik novels here

” ویسے مجھے تمہارے گھر والوں کی غیر موجودگی کی کچھ خاص سمجھ نہیں آئی۔ ” اچانک بائیں جانب سے آتی سر گوشی نما آواز پہ اس نے گردن گھما کے دیکھا تو سجاول بالکل ناک کی سیدھ میں چلتا اس کے ہمراہ اس کے جواب کا منتظر تھا۔ ” بیٹے کے ایسے گھناونے فعل کے باعث کوئی شریف باپ دادا مارے شرمندگی کے یوں عدالتوں کے چکر کیسے لگا سکتے ہیں ؟” پر سکون انداز میں ادھر ادھر دیکھتے ہوئے اس نے جواب دیا تو سجاول نے بمشکل مسکراہٹ روکتے ہوئے اس کے گرد چلتے سپاہیوں کو دیکھا۔ یہ تمہارے سسرالی اپنی صاحبزادیوں کو کیوں نہیں لائے ساتھ جبکہ کیس میں ان کی موجودگی از حد ضروری ہے ۔ ” سجاول کی زبان میں پھر سے کھجلی ہوئی تو شہر یار کی آنکھوں میں ایک دلکش سا سراپا لہرایا۔ یہ تم خود ان سے معلوم کر لینا۔ ” بے نیازی سے کہتے ہوئے وہ اس سے دو قدم آگے چلا گیا۔ اور پھر دوران ساعت جب وکیل نے استفسار کیا تو ان کے وکیل کا جواب سن کے وہ سلگتی ، وہ سلگتی آنکھوں سے ان کو دیکھنے لگا۔

Jalti Barish novel By Huria Malik complete novel

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Jalti Barish novel By Huria Malik read online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *