Ishq Mursid by Aneeqa CH season 2 EP3 PDF download free

Ishq Murshid By Aneeqa Ch Urdu Romantic Novel season 2 ep 3

Ishq Murshid by Aneeqa Ch Season 2 EP 3 Ishq Murshid By Aneeqa ch Seasone Two is a episodic Romantic Novel
This story revole around a three couple .Aial Shah and Horain Shah .Aban ayan Ali and Aira shah.Orhan shah and zarnasah Dawood .
Introduction:
Many novels of Aneeqa Chaudhary are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally Her  novels compel the readers to read You can read all Aneeqa Chaudhary novels here 

اہا۔۔۔ پیچھے ہٹو ۔۔۔ ہر وقت لوفر پن دکھاتے ہو ۔۔۔ دور رہا کرو ۔۔۔۔ حورعین نے اسکے اسطرح قریب آنے پر دل کی دھڑکن کو قابو کرنے کی کوشش کی ۔۔۔۔ اچھا نیچے ویٹ کر رہا ہوں۔۔۔ میں قریب نہیں آتا بس میری مارننگ کس دے دیں۔۔۔۔ عائل ںے بولتے گال آگے کی تھی ۔۔ او بےبی  کو کسی چاہیے نین کو اسکے ڈمپل کے ساتھ کیوٹ ۔۔۔شکل بنانے پر ہنسی آئی تھی ۔۔ ہمم  عائل نے ہاں میں سر ہلایا ۔ روکو۔۔۔ دیتی ہوں۔۔۔ بتاؤ ایک سائیڈ پر چاہیے کہ دونوں پر حورعین  نے اپنی کمر پر ہاتھ رکھتے اپنی بھوری آنکھوں میں شرارت کو دبایا۔۔۔ ہمم دونوں پر۔۔۔ اوکے کلوز یور آئز ۔۔۔۔۔ عائل نے بغیر کوئی لمحہ ضائع کیے آنکھیں بند کئ تھی ۔۔ ٹھاہ۔۔۔ ٹھاہ اور یہ لگا تھا اسکی دونوں سائیڈوں پر تھپڑ۔۔۔ عائل نے پل میں آنکھیں کھولی تھی۔۔۔ اور حورعین اب اسکی حالت دیکھتی کمر پر ہاتھ رکھتی کھلکھلا رہی تھی۔۔۔ عائل نے بے یقینی سے اسے دیکھا تھا۔۔۔۔ اور بغیر کچھ بولے روم سے باہر نکلا تھا ۔۔ جس کے پلے ہم پڑ جائیں گے اسکے تو بیڑے ہی تر جائیں گے۔ وہ واشروم میں جاتی جاتی کھل کر قہقہ لگا گئی۔۔۔

Ishq Murshid By Aneeqa Ch Urdu Romantic Novel season 2

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Ishq Murshid By Aneeqa Ch Urdu Romantic Novel read online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *