Ishq Murshid By Aneeqa Ch Urdu Romantic Novel Complete

Ishq Murshid By Aneeqa Ch Urdu Romantic Novel

Ishq Murshid By Aneeqa Ch Urdu Romantic Novel is most romantic Novel . The story revolves around four characters. Azlan Shah is the biggest businessman of Turkey. He was heartbroken to see his cousin Privish Shah in hijab. Pari Vish Shah is an extremely mischievous and naughty girl.

Arsal Shah silently tolerated every accusation against his wife to maintain his friendship. Mehroosh Arsal Shah SP Ayyan’s sister ruined her married life due to misunderstandings.
Ishq Murshid By Aneeqa Ch Urdu Romantic novel

Novel Based

Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangester ,Inocent Herione ,After marriage story,Love story,Social Romantic Novel,Hero police officer,Dimple Girl,seacond marriage ,Rude hero based novel,cousin based,Funny novel,

Introduction:

Many novels of Aneeqa Chaudhary are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. Her novels attract people’s attention. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way His novels compel the readers to read You can read all Aneeqa Chaudhary novels here.

Novel : Ishq Murshid
Writer: Aneeqa ch
Novel Based: possessive Hero,Romantic novel
Novel Status:  Complete

Ishq Murshid By Aneeqa Ch Urdu Romantic Novel

سوچنا بھی مت ایسا میری شہزادی ایسا کچھ برداشت کرے گی جان لے لوں گا تمہاری اس سے پہلے کہ ڈاکٹر کچھ بولتا ارسل ڈاکٹر کا گریبان پکڑتا پھنکارتا اپنی لال ہوتی آنکھوں کو مسلتا کمرے میں گیا۔۔۔ شہزادی پلیز آنکھیں کھولو۔۔نہیں رہ سکتا میں تمہارے بغیر ہر غلطی معاف کر دوں گا۔ لیکن اب اگر تم نا اٹھی نا تو بہت سخت والا ناراض ہوں گا۔۔شہزادی آنکھیں کھولو ارسل نے اسکا ہاتھ پکڑتے اپنے لبوں کو لگایا تھا۔ اسکو آکسیجن ماسک میں دیکھتے ارسل کے دل میں ٹھیس اٹھی تھی سامنے ہی ہارٹ ریٹ مشین پر ٹیرھی چلتی اسکی سانسوں کی لائن کو دیکھا تھا۔ مہر پلیز مجھے مت تڑپائیں ۔۔ ارسل نے اسکے بالوں میں ہاتھ پھیرتے اٹھتے ماتھے پر ہونٹ رکھے تھے ۔ انسو اسکی آنکھوں سے نکل اسکے چہرے پر گرا تھا۔وہ اٹھائیس سال کا خوبرو نوجوان اپنی بیوی کے لیے رو رہا تھا۔ مہر کے وجود نے ہلکی سی جینش کی تھی۔ ارسل کا دل زور سے دھڑکا تھا۔۔ شہزادی پلیز اوپن یور آئیز ۔۔۔ ارسل نے اسکی آنکھوں میں ہلکی سے جینش دیکھتے اسکے چہرے کو اپنے ہاتھوں سے تھپکا تھا وہ تڑپ رہا تھا۔ ارسل کی سانسیں اسے ہوش میں آتا نا دیکھ کر روکنے لگی تھی۔ مہر نے اپنی آنکھوں کو کھولنے کی کوشش کی تھی۔آنکھوں سے پانی نکل کر اسکی گال پر بہہ گیا تھا۔ ہلکا ہلکا آنکھوں کو کھولتے اسنے اپنی ہاتھوں کو حرکت دینے کی کوشش کی تھی۔ لیکن اپنے ہاتھ پر اسے دباو محسوس ہوا تھا۔ شہزادی۔۔۔ شکر ہے اللہ تیرا۔۔۔ مہر آئی لو یو جاناں ۔۔بہت تنگ کرتی ہیں آپ ۔۔۔ ارسل نے بولتے اسکے چہرے کو جا بجا چوما تھا۔۔ مہر کو لگا وہ ضرور کوئی خواب دیکھ رہی ہے ہاتھوں کو اٹھاتے اسنے اپنا آکسیجن ماکس اتارا تھا۔ شہزادی لیٹی رہو ۔۔۔۔اس سے پہلے کہ وہ اٹھ کر بیٹھتی ارسل نے اسے واپس لٹایا تھا۔۔

Ishq Murshid By Aneeqa Ch Urdu Romantic Novel

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Ishq Murshid By Aneeqa Ch Urdu Romantic Novel

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *