Ishq Murshid by Aneeqa Ch Season 2 complete pdf

Ishq Murshid by Aneeqa Ch Season 2

Ishq Murshid by Aneeqa Ch Season  Ishq Murshid By Aneeqa ch Seasone Two is a episodic Romantic Nove
This story revole around a three couple .Aial Shah and Horain Shah .Aban ayan Ali and Aira shah.Orhan shah and zarnasah Dawood .

A novel writer is a skilled storyteller who crafts fictional narratives in book form. Through a combination of creativity, imagination, and literary prowess, they develop characters, plotlines, and settings to engage readers in immersive and compelling tales. Whether exploring genres like mystery, romance, or fantasy, novel writers bring diverse worlds to life through the power of words, inviting readers to embark on captivating literary journeys.
Category of this novel :
Possasive Hero ,Most Romantic Novel,
Gangester ,Inocent Herione ,After marriage story,Love story,Social Romantic Novel,Hero police officer,Dimple Girl,seacond marriage ,Rude hero based novel,cousin based,Funny novel,

Many novels of Aneeqa ch are available on our web. She is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. Her novels attract people’s attention. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally His novels compel the readers to read You can read all Aneeqa Ch novels here

ماما مجھے میری نین چاہیے۔۔۔ ماما وہ میری ہے۔وہ میری نین ہے۔۔۔ عائل۔۔۔ مہروش  بے یقینی سے  بولی اپنے بیٹے کو اسطرح حورعین کے لیے تڑپنے پر انکے دل میں ٹھیس اٹھی تھی۔۔۔ اٹھو میرا بچہ۔۔۔ماما کی جان۔۔ آبان کے ساتھ مل کر سہارا دیتے اسے بیڈ پر لیٹایا تھا۔۔ ماما اگر مجھے نین نا ملی تو میں مر جاؤں گا۔۔عائل اب وہ کسی کی امانت ہے۔۔ تھوڑے دنوں تک اسکا نکاح ہونے والا ہے۔مہروش نے اسکا چہرہ اپنے ہاتھوں کے پیالے میں لیتے پیار سے کہا۔ ت۔۔۔تو میرا جنازے کا بھی انتظام ۔۔ عائل۔۔۔مہروش کے ساتھ آبان بھی چلایا۔۔ ک۔۔کیا وہ تمہیں اپنے ماں باپ سے بھی زیادہ عزیز ہے۔۔مہروش اسکی بات پر تڑپتی بولی۔ اتنی کہ اگر ایک دن یہ انکھیں اسکا دیدار نا کریں تو انکی بینائی بےکار لگتی ہے۔ ی۔۔یہ دل اسنے ہچکی لیتے مہروش کی گود میں سر رکھتے ہاتھ پکڑا۔۔ یہ یہ دل اگر اسے دیکھ کر نا دھڑکے تو یہ بے کار لگتا ہے۔ ا۔۔اگر میرے دماغ میں اسکا خیال نا ائے ماما مجھے اپنا اتنا ذہین ہونا فضول لگتا ہے عائل۔۔وہ۔۔ مما اگر میں اسے دیکھ کر مسکراؤ نا تو یہ ڈمپل بے کار لگتے ہیں۔۔وہ زور سے قہقہ لگاتا مسکرایا ۔۔۔ اگر اسے کوئی دیکھ لیتا تو شاید پاگل ہی تصور کرتا۔۔۔ عائل سنبھالو خود کو کچھ نہیں ہو سکتا اگر یہ بات ازلان بھائی کو پتا لگی تو جان لے لیں گے تمہاری۔۔۔ مہروش نے اپنے انسو صاف کرتے اسکا ماتھا چوما۔۔ ماما آپ پھوپھو سے بات کریں وہ کبھی نا نہیں کرے گی۔۔۔عائل نے اٹھتے مہروش کا  چہرہ اپنے ہاتھوں میں پیالے میں لیتے ایسے کہا۔۔جیسے کوئی کھلونے کی ڈیمانڈ کر رہا ہو۔ بلکل نہیں عائل۔۔۔ حورعین خوش ہے۔۔۔ وہ کبھی نہیں مانے گی۔۔۔ ماما۔اگر اپ بات نہیں کریں گی تو میں کروں  گا پھپو سے بات۔۔۔وہ۔انسو صاف کرتا دل میں عزم کرتا اٹھا

Ishq Murshid by Aneeqa Ch Season 2

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Ishq Murshid by Aneeqa Ch Season 2

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *