Ishq ka samundar By Ume lela season 1 complete Novel

Ishq ka samundar By Ume lela complete Novel

Ishq ka samundar By Ume lela season 1 complete Novel
Novel Based Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels of Ume Lela are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way His novels compel the readers to read You can read all Ume Lela novels here

گھر میں منگنی کی تیاریاں شروع ہوگئیں تھیں.
عامر ہانی کے روم میں آیا اور ہانی کو تیار دیکھ کر کہا
” ہانی ام آپ کو ایک بار پھر سوچنے کو کہتا ہے اگر آپ منگنی کرلیتا ہو تو پھر خان کے ساتھ ہی شادی کرنا پڑے گا “.
ہانی چیر سے اٹھ کر عامر کے ساتھ لگ گئی.
” لالہ آپ کیوں پریشان ہوتا ہو ام سب ٹیک (ٹھیک ) کردے گا “
عامر نے ہانی کے سر پر ہاتھ رکھا اور کہا
” ام کی دعا ہے آپ سدا خوش رہو “
اور عامر باہر کی طرف بڑھا.
عامرہ کمرے میں داخل ہوئی اور دروازہ بند کرکے کہا
” ہانی تم کو نیں (نہیں ) پتہ خان لالہ نے دادی ماں کی منتیں کرکے انہیں تم سے نکاح کے لیے منوا لیا ہے “
ہانی کو اپنا سانس بند ہوتا ہوا محسوس ہوا.
ہانی سوچنے لگی کیسے نکاح رکوائے.
ہانی کچھ سوچتے ہوئے کمرے سے نکل کر کچن میں گئی اور بورچن سے کہا
” ام کو چھری لینا ہے “
اور چھری لے کر خان کے کمرے کی طرف بڑھی.
خان شیشے سامنے کھڑا شلوار سوٹ میں ملبوس خود پر پرفیوم چھڑک رہا تھا.
ہانی اندر سے ڈری ہوئی تھی مگر خان کی بیوی کبھی بھی بننا نہیں چاہتی تھی اس لیے ہمت کرنی پڑنی تھی.
” خان ام یہ کیا سن را ہے? “
ہانی کا آنکھوں کو چندھیا دینے والا حسن دیکھ کر ہر بار کی طرح آج بھی خان کی آنکھوں کی چمک بڑھنے لگی تھی.
” خان ام آپ سے کچھ پوچھ را ہے “
خان نے اپنے چہرے پر ہاتھ پھیر کر خود کو کمپوز کیا اور کہا
” کیا سن را ہو تم ? “
” آپ نے دادی ماں کو کہہ کر منگنی کی جگہ نکاح کے لیے راضی کر لیا ہے “
خان نے ہلکی سی سمائل کی اور کہا
” ہاں ام نے ایسا کیا ہے. ام تم کو اپنی منگ ہی نیں بلکہ منکوحہ بھی بنانا چاہتا ہے “
ہانی کو غصہ آرہا تھا مگر ہانی کنڑول کر رہی تھی.
” ام صرف منگنی کرنا مانگتا ہے ام نکاح ابھی نیں کرے گا “
” کیوں نہیں کرے گا تم نکاح ? “
” دیکھو خان صائب (صاحب) ام جو چاہتا وہ بتادیا اب اگر آپ ام کی بات نیں مانے گا تو ام خود کو ختم کرلے گا “
خان کی حیرانگی کی وجہ سے پوری آنکھیں کھل گئیں.
” تم ایسا کچھ نیں کرے گا ام تم کو بتا را اے “
ہانی نے چھری والا ہاتھ پیچھے سے آگے کیا اور چھری بائیں بازو پر رکھ لی. خان آگے بڑھ کر چھری کھنچے لگا مگر ہانی دو قدم پیچھے ہوتے ہوئے چیخی
” خان آگے مت بڑھنا دور رہو ام سے ورنہ…”
” ٹیک ہے ٹیک ہے ام دادی ماں کو مناکر دیتا ہے نکاح نیں او گا “

Ishq ka samundar By Ume lela Novel Download Pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Ishq ka samundar By Ume lela Novel Read Online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *