Ishq E Mehram By Umme Omama Complete Pdf

Ishq E Mehram By Umme Omama Complete Pdf

Ishq E Mehram By Umme Omama Complete Pdf downlad complete novel in pdf.The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel,romantic novel that is publishing on group of Novels mafia .Ishq-e- mehram by Umme Omama complete novel are available to download in pdf and online reading.

Many novels of Umme omama are available on our web. He is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. His novels attract people’s attention.
You can read allUmme omama novels here.

“ہاں اور میں اب بھی کہہ رہا ہوں اور جب تک کہتا رہوں گا جب تک میرے بیٹی نہیں ہوجاتی ہے”“لیکن میرا اب ایسا کوئی ارادہ نہیں اگر اب بھی بیٹا ہی ہوا تو میرے لیے یہ دونوں ہی کافی ہیں”“لیکن میرا ارادہ تو ہے”“تو خود ہی کرتے رہیے گا اور بیٹی بھی خود ہی پیدا کرلیے گا”آئرہ نے اسی اپنی گود سے اٹھانا چاہا لیکن وہ اسی طرح لیٹا رہا اور اسکی گردن پر ہاتھ رکھ کر عالم نے اسکا سر جھکایا اور اپنی پیشانی پر اسکی پیشانی ٹکا دی“میں کیسے کروں گا میں تو تم سے مکمل ہوں اور تمہارے بنا ادھورا ہوں تو اسلیے تمہیں ہی اس کام میں میری ہیلپ کرنی ہوگی” اسنے معصومیت سے کہا جبکہ اسکی بات سن کر آئرہ نے مسکراتے ہوے اسکے ماتھے پر اپنے لب رکھے جبکہ اسکا لمس پاکر عالم نے سکون سے اپنی آنکھیں موند لیں

Ishq E Mehram By Umme Omama Complete Pdf download

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Ishq E Mehram By Umme Omama Complete romantic novel pdf

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *