Ishq Aatish Novel By Sadia Rajpoot complete pdf

Ishq Aatish Novel By Sadia Rajpoot complete pdf

Ishq Aatish Novel By Sadia Rajpoot complete pdf romantic novel. Download complete novel in pdf form and read online.For more romantic, rude hero, gangester based and bold, islamic novel visit Novels Mafia website.

Novel Based Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels  by Sadia Rajpoot are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way Her novels compel the readers to read You can read all Sadia Rajpoot novels here

بابا جان ! وہ … میں آپ سے ایک بات کرنا چاہتی تھی ۔ وہ اٹک کر بولی۔ بابا جان نے خوشگواریت
پہلے سے کہا۔
کمال ہے۔ میں بھی کچھ دنوں سے ایک بات تم سے کرنا چاہ رہا ہوں۔ پر سمجھ نہیں پاتا، کیسے کہوں؟“ ایسی کیا بات ہے؟“ اس نے پوچھا۔ نہیں۔ بابا جان بولے۔ بات کرنے کی ہمت پہلے تم نے کی ہے، اس لئے پہلے تم بتاؤ کیا کہنا چاہتی ہو؟“ وہ سوچ کر آئی تھی ، ہر حال میں ان سے بات کر کے رہے گی پر اب گڑ بڑا گئی۔ وہ بابا جان! میں اتنا بول کر ہی وہ ہانپنے لگی تو بابا جان نے اپنے ہاتھ پر رکھا اس کا ہاتھ تھام کر
حوصلہ دینے کے سے انداز میں کہا۔
بولو ملیحہ! کیا بات ہے؟“
بابا جان! میں آپ کو کسی سے ملوانا چاہتی ہوں ۔ آخر اس نے کہہ ہی دیا۔
دو کس سے؟ وہ حیرت سے بولے توقف کے بعد اس نے کہا۔ وجدان مصطفیٰ ہے ۔“ بولنے کے ساتھ ہی اس نے اپنے جھکے ہوئے سر کو کچھ اور جھکا لیا۔ بابا جان کی پیشانی پر سلوٹیں اُبھر آئی تھیں۔

Ishq Aatish Novel By Sadia Rajpoot complete pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Ishq Aatish Novel By Sadia Rajpoot complete pdf

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Latest post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *