Intehay Ishq By Areej shah complete romantic novel

Intehay Ishq By Areej shah complete romantic novel

Intehay Ishq By Areej shah complete romantic novel

Novel Based; Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel, Season 2 of Bheegi palkon py Naam tumhra h

Introduction:
Many novels of Areej shah are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way Her novels compel the readers to read. You can read all Areej shah novels here

تائشہ کو یقین نہیں آ رہا تھا کہ وہ اس وقت اپنے سامنے کردم کے بیٹے کو دیکھ رہی ہے وہ شکل و صورت میں اس سے بہت زیادہ مشابہت رکھتا تھا کوئی بھی اسے دیکھ کر کہہ سکتا تھا کہ وہ کردم شاہ کا بیٹا ہے لیکن وہ بچہ حد سے زیادہ احساس کمتری کا شکار تھا ۔
اس وقت بھی اتنے سارے لوگوں کی اہمیت پاکر وہ پریشان ہو چکا تھا بہرام کی طرح جازم اور یاسم کو بھی پہلا خیال ڈی این اے ٹیسٹ کا ہی آیا تھا وہ کسی بھی انجان پر اس طرح سےبھروسہ نہیں کر سکتے تھے اور بہرام کا فیصلہ انہیں بالکل صحیح لگا تھا جس کے حوالے سے انہوں نے دل سے بھی بات کی تھی اسےسمجھایا تھا کہ بہرام نے بالکل ٹھیک کیا ہے
لیکن فی الحال دل کو وقتی غصہ تھا جو وقت کے ساتھ ہی ختم ہونا تھا اسی لئے بہرام نے بھی اس سے اس بارے میں کوئی بھی بات کرنے سے ان دونوں کو منع کردیا ۔
یہی وجہ تھی کہ ان دونوں نے دل سے مزید کوئی بحث نہ کی جبکہ عیسیٰ کو دیکھ کر سب ہی لوگ بہت خوش تھے لیکن بہرام کے ساتھ باقی سب کے ذہن میں بھی یہی بات تھی کہ عیسی کیسے زندہ ہے اسے کس نے بچایا اور اس کی حالت دیکھ کر یہ کہنا مشکل نہیں تھا کہ اس نے جتنا بھی وقت گزارا ہے وہ بہت مشکل گزارہ ہے
اگر وہ کسی اپنے کے ساتھ ہوتا تو اتنے مشکل حالات سے نہ گزر رہا ہوتا ۔نہ ہی وہ اتنا احساس کمتری کا شکار ہوتا اور نہ ہی اپنوں کی اہمیت پر اتنا پریشان ہوتا اور نہ ہی دل کی محبت کو حسرتوں سے دیکھتا ۔بہرام اس کے ساتھ اسپیشل وقت گزار کر اس کی پچھلی زندگی کے بارے میں جاننا چاہتا تھا لیکن مجبوری یہ تھی کہ وہ اپنے سارے کام کو لے کر بہت پریشان تھا کیونکہ گاؤں والوں کے بار بار منتیں کرنے پر وہ حویلی دوبارہ تیار کرانے پر مجبور ہو چکا تھا وہ بہت چاہنے کے باوجود بھی اس کے ساتھ زیادہ وقت نہیں گزار پا رہا تھا اور اس کے سامنے ہونے پر وہ بھی اکثر منظر سے غائب ہی رہتا نہ جانے کیوں بہرام کو لگ رہا تھا کہ وہ اس سے بھاگ رہا ہے یا چھپنے کی کوشش کر رہا ہے ۔

Intehay Ishq By Areej shah complete romantic novel

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Intehay Ishq By Areej shah complete romantic novel

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *