Hinave by Noor Rajpoot Complete Novel

Hinave by Noor Rajpoot Complete Novel

Hinave by Noor Rajpoot Complete Novel.
Novel Based Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels of Noor rajpoot are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way Her novels compel the readers to read You can read all Noor rajpoot novels here

مسز ملک کے سامنے نمل کا استعفیٰ پڑا تھا اور اسکے ساتھ ہی شادی کا کارڈ بھی تھا۔ یہ دیکھ کر مسز ملک کے وجود کو ایک ان دیکھی اداسی نے چاروں طرف سے گھیر لیا تھا۔

انہوں نے ارحم کی آنکھوں نمل نام کے جلتے چراغ دیکھے تھے اور وہ جانتی تھیں یہ خبر ارحم کیلئے دھماکے سے کم نہیں ہوگی جو اسکے دل بنیاد تک ہلا دے گی۔

وہ افسردہ سی بیٹھیں کبھی استعفیٰ کو تو کبھی شادی کے کارڈ کو دیکھ رہی تھیں۔ نمل انکے دل کے بہت قریب تھی۔ تھوڑے عرصے میں نمل کیلئے انکی محبت کافی زیادہ بڑھ گئی تھی۔ لیکن وہ جانتی تھیں وہ کچھ نہیں کر سکتی تھیں۔۔ دعا کے علاوہ۔۔

Hinave by Noor Rajpoot Complete Novel download pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Hinave by Noor Rajpoot Complete Novel Read online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *