Fida e jana novel by adaa khan Read online

Fida e jana novel by adaa khan Read online

Fida e jana novel by adaa khan complete romantic novel. Download complete novel in pdf form and read online.For more romantic, rude hero, gangester based and bold, islamic novel visit Novels Mafia website.

Novel Based Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels of adaa khanare available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way Her novels compel the readers to read You can read all adaa khannovels here

“جہ۔۔جج۔۔ جی عالم! میرا مطلب ہے یاور عالم انکل۔۔۔۔” بوکھلاہٹ میں زبان نے پھر سے دغا بازی کی۔ جس کا ادراک اسے ان سرخ گھورتی نگاہوں اور سختی سے بھینچے لبوں سے بخوبی ہو گیا تھا۔ “بیڑا غرق ہو تیرا عبیرہ ہاشم۔” بےساختہ ہی اس نے اپنی گز بھر کی زبان کو دانتوں تلے دبایا تھا کہ وہ جو اس کے چہرے کو اپنی تپش بھری نظروں کے حصار میں لئے ہوئے تھے، اِس دلفریب ادا کو بڑی گہری نظروں سے ملاحظہ کیا تھا۔ “دیکھیئے مسٹر یاور عالم! جس عمر میں لوگ اپنے بیٹوں کی شادیاں کرتے ہیں۔ اس عمر میں آپ کو خود کی شادی کا شوق چڑھا ہے۔ دیکھیں یہ عمر آپ کی شادی کی نہیں بلکہ قبر میں جانے کی ہے۔ الّلہ الّلہ خیر سلا کر کے یہ جو دو دن کی زندگی بچی ہے۔ اسے بجائے کسی نیک کام میں گزاریں، استغفراللہ! آپ تو اپنی شادی کے خواب دیکھ رہیں ہیں۔ ٹھرکی بڈھے نہ ہو تو۔” ایک ہی سانس میں بات مکمل کرتے، وہ جھٹکے سے جانے کو پلٹی تھی۔ البتہ اس دفعہ انہیں انکل بولنے کی گستاخی بالکل بھی نہیں کی، ہاں مگر ان کی لو دیتی گہری نگاہوں میں دیکھنے سے مکمل گریز کیا تھا۔ اس سے پہلے کہ وہ دروازہ عبور کرتی، اس کے ڈپٹے کا سرا یاور عالم کے مضبوط ہاتھوں نے تھام لیا کہ ان کی اس حرکت پر عبیرہ کا دل بے ساختہ دھڑک اٹھا تھا۔ “الزام تو آپ لگا ہی چکی ہیں۔ اب اسے سچ ثابت کرنے میں مجھے بالکل بھی قباحت نہیں ہوگی مسز عالم ٹو بی۔”

Fida e jana novel by adaa khan Read online

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *