Dil Tery Bin Dhadke Na novel by Aneeqa ch complete pdf

Romantic urdu novel Dil Tery Bin Dhadke Na novel by Aneeqa ch complete pdf

Dil Tery Bin Dhadke Na novel by Aneeqa ch is complete urdu novel.
Introduction:

Many novels of Aneeqa ch  are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way Her novels compel the readers to read You can read all Aneeqa ch novels from novels mafia website.

Note for writers and readers:

We are supporting new or old writers to show their talent. We are providing them with a new platform to show their ability.We are supporting writers on FB/instagram and google. We are helping them to write and giving them advice about online writing ability and encourge their talent.Anyone easily contact on whatsapp, facebook page instagram if they face any problem about pdf download, novel publishing, about your favourite novel. we Allow You to publish your Novel on our website

 Romantic urdu novel Dil Tery Bin Dhadke Na novel by Aneeqa ch complete pdf

read online  – Novels Mafia

NovelsMafia.com provides a range of Urdu novel collections that are available for free and accessible to everyone, All Urdu novels are available for free on novelsmafia.com, and all books are available for everyone to read and download. like family members, this site is accessible to everyone and can be used without difficulty.

ا۔۔ایک شرط پر کروں گی اظہار۔۔۔مرحا نے اسکے ہاتھوں کو اپنے نرم ہاتھوں میں لیا۔۔ نہیں آج کوئی شرط نہیں مانوں گا۔۔۔۔ ٹھیک ہے میں بھی نہیں بولوں گی۔۔مرحا کو تو اسکا غصہ کم ہوتا دیکھتے شہ ملی تھی۔۔۔ ایسے کیسے نہیں بولو گی۔۔۔ چلو کرو میں انتظار کر رہا ہوں۔۔۔ روحان نے اسکے ہاتھوں کو قابو میں کرتے اپنی نظریں اسکی حسین ربا سراپے پر مرکوز کی۔۔۔ ایسے میں نہیں کروں گی۔۔۔ پہلے آنکھیں بند کریں اور دور ہٹیں۔۔مرحا کا دل اسکی بے باک نگاہوں پر باہر نکلنے کو تیار تھا۔۔۔ کان نا بند کر لوں۔۔اگر کہو تو ہاتھ بھی باندھ لیتا ہوں۔۔۔نہیں تم تیار ہو کر بیٹھی رہو میں روم سے ہی چلا جاتا ہوں۔۔ مجھے لگا تھا یہ سب میرے لیے ہے۔۔روحان اموشںنل  بلیک میل کرتا اسے چھوڑتا اٹھا۔۔۔ روحان میں آپ کے لیے ہی تیار ہوئی ہوں۔۔ہاتھ پکڑتے مرحا نے اسے روکا تھا۔۔۔ لگ تو نہیں رہا۔۔روحان نے اپنی مسکراہٹ دبائی تھی۔۔۔ کیا الفاظ سے سب کچھ کہنا ضروری ہے۔۔ مرحا نے التجائیں نظروں سے دیکھا۔۔۔ ویسے ضروری تو نہیں ہے مجھے پتا ہے میری روح مجھ سے پیار کرتی ہے۔۔۔ لیکن اپنے تڑپتے دل کو سکون بھی تو دلانا ہے۔۔۔ روحان نے اسکے براؤن بالوں کو سائیڈ پر کرتے بیک پر سیدھا کیا۔۔۔ میں کیا بولوں۔۔روحان۔۔۔مرحا نے بےچین ہوتے نظریں جھکائی تھی۔۔۔ کچھ بھی۔۔۔جو میری شان و شان میری محبت کا مقابلہ کر سکے۔۔۔آپکی محبت بہت خاص پاک ہے روحان۔۔اسے کبھی بھی لفظوں میں تولا نہیں جا سکتا۔۔۔ آپکی محبت تو برسوں پرانی ہے۔۔۔آپ نے مجھ سے دور رہ کر محبت کی ہے۔۔۔لیکن میں نے محبت آپکے قریب رہ کر کی ہے۔۔۔آپ کی محبت اور میری محبت کا کوئی مقابلہ ہی نہیں ہے۔۔اسکے سینے پر سر اٹکاتی وہ لفظ با لفظ نرم لہجے میں بول رہی تھی۔۔۔۔ اگر مرحا روحان خان ۔۔۔روحان خان کی روح اظہار کرے گی تو وہ  اظہار محبت  نہیں۔۔۔بلکے وہ میرے لیے روح کا سکون ہو گا۔۔۔ جو مجھے معتبر کر دے گا۔۔۔۔جس کے بعد مجھے کوئی خواہش نہیں رہے گی۔۔۔ مجھے میری روح مل جائے گی۔۔۔روحان نے اپنی بازوؤں کے حصار میں لیتے اسکے کندھے پر تھوڑی اٹکاتے گھمبیر لہجے میں کہا۔۔۔ مطلب اب یہ اتنا ضروری ہے۔۔۔ اوکے ہوں تو نالائق ہی کچھ اوپر نیچے ہو جائیں تو مینج کر لینا۔۔۔بولو تو صیح ۔۔۔روحان نے اسکا رخ اپنے سامنے کیا

Downloaf pdf Dil Tery Bin Dhadke Na novel by Aneeqa ch complete pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Read online Dil Tery Bin Dhadke Na novel by Aneeqa ch complete pdf

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *