Dank by Seerat Shah complete Novel

Dank by Seerat Shah complete romantic Novel

Dank by Seerat Shah complete romantic Novel.

Novel Based; Possasive Hero , Most Romantic Novel, Gangster, Innocent Heroine, After marriage Love story, Hero police officer, Dimple Girl, second marriage, Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels by Seerat Shah are available on our web. She is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally Her novels compel the readers to read You can read all Seerat Shah novels here

میرال نے مزاحمت کرتے زخمی ہاتھ اٹھایا تو درد کی ٹھیس اٹھی جس پر کراہتے اس نے دوسرا ہاتھ بلال کے سینے پر رکھتے اسے دور کرنا چاہا ۔۔۔۔ بلال نے اس کا ہاتھ پکڑ کر مزاحمت کی کوشش ناکام کرتے اس کی پیشانی پر ہونٹ رکھے تو میرال تڑپ اٹھی ۔۔۔ دد دور رہیں مجھ سے ۔۔۔ مت چ چھوئیں مجھے ۔۔۔۔ بلال کا لمس اسے ناگوار گزر رہا تھا ۔۔۔۔ اذیت و غصے سے چلائی تو بلال نے اس کی سرخ آنکھوں میں دیکھا جو حرکت تم نے کی ہے نہ ۔۔۔۔ جی کرتا ہے ہوش ٹھکانے لگا دوں تمہارے ۔۔۔ لیکن یہ کم بخت دل ۔۔۔ ہمیشہ تمہاری سائڈ لیتا ہے ۔۔۔۔ مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ تم بچ جاؤ گی ۔۔۔۔ بابا سائیں چاچا جان سے بات کریں گے ۔۔۔۔یہاں سے جاتے ہی میں تمہیں رخصت کروا کر اپنے ساتھ لے جاؤں گا ۔۔۔۔ مم میں نہیں جاؤں گی ۔۔۔۔بلال کے انکشاف پر میرال کی آنکھیں پھیلی ۔۔۔ یہ سب تو تمہیں خود کو نقصان پہنچانے سے پہلے سوچنا چاہیے تھا ۔۔۔۔۔ تم میری ہو ۔۔۔۔ میری جان کو نقصان پہنچانے کا سوچا بھی کیسے ۔۔۔۔۔ تمہیں لگتا ہے اس سب کے بعد میں تمہیں اکیلا چھوڑوں گا ۔۔۔۔ بلال نے سنجیدگی سے کہا مم مجھے آپ کے ساتھ کہیں نہیں جانا۔۔۔۔۔۔ سنا آپ نے ۔۔۔۔نہیں ہوں میں آپ کی ۔۔۔۔ آپ مجھ جیسی گندی چیز کو اپنے ساتھ کیسے رکھ سکتے ہیں ۔۔۔۔ میں گندی ہوں ۔۔۔۔ گناہ ہوں ۔۔۔۔ آپ مجھے اپنے ساتھ نہیں لے جاسکتے ۔۔۔۔۔ میرال نے نفی میں سر ہلاتے غصے سے چلاتے کہا ۔۔۔۔

Dank by Seerat Shah download complete Novel

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Dank by Seerat Shah read online complete Novel

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *