black moon novel season 2 read online

black moon novel season 2 read online

Black moon season 2 novel pdf free download by Nisha Umar.Online Read Black Moon by Nisha Umar season 2 Complete- Online Free Download in PDF, And All Free online Urdu novels, novels in Urdu, romantic Urdu novels,
Introduction:

Many novels of Nisha Umar are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally Her novels compel the readers to read You can read all Nisha Umar novels here.
black moon novel season 2 pdf download

بابا مجھے آپ سے بات کرنی ہے ۔۔افس اتے اسے تیسرا دن تھا اذان کو گئے دو ہفتے ہو چکے تھے ۔۔ ہوں ۔۔ کہو۔۔ عصام میگزین دیکھتے ساتھ کافی پی رہا تھا ۔۔ میں چاہتا ہوں کہ زرنم کو اب ہمارے گھر آجانا چاہیے ۔۔ . . . . ڈائرکٹ مقصد بیان کیا .۔۔۔۔ ابان نے میگزن رکھتے اسے دیکھا ۔۔ اس کی سنڈی کمپلیٹ ہو جائے پھر ۔۔۔ میں خود پڑھا دوں گا ۔۔اپ بس نانو سے بات کریں ۔۔ اس نے پہلے ہی یہ دن گن گن کے گزارے تھے اس کے پیپرز ہو جائیں پھر بات کروں گا ۔۔ عصام ابھی نہیں چاہتا تھا ٹھیک ہے ۔۔ میں نانو سے خود ہی بات کر لوں گا ۔۔ کہہ کے واپس مڑ ا۔۔ عصام اسے پر سوچ نظروں سے دیکھ رہا تھا ۔۔جب سے نکاح ہوا تھا تب سے اس کے انداز جارحانہ تھے۔۔۔۔۔۔۔ اچھا ۔۔۔ سنو ۔۔ دروازہ کھولتے ابان کو روکا جی ۔۔ وہ پلٹا ۔۔ میں خود بات کروں گا ابھی کچھ وقت دو ۔۔اور ویسے بھی اذان کی غیر موجودگی میں تمہاری شادی تو نہیں ہو سکے گی۔۔۔۔۔ اس کا ہونا ضروری نہیں ہے ۔۔ میں کافی ہوں ۔۔۔۔ اور لمبا چوڑا فنکشن کرنے کی ضرورت بھی نہیں ہے ۔۔۔۔ بس سمپل طریقے سے میں اور ماما جائیں گے اور زرنم کولے آئیں گے ۔۔۔۔۔ واہ ۔۔ اچھی پلینگ ہے ۔۔ لے جاو پھر اپنی مما کو ۔۔ویسے بھی مجھ سے زیادہ تو وہ تمہارے لیے ایمپورٹنٹ ہیں ۔۔ وہ پر زور دیتے غصے سے کہا ۔۔ بے شک ۔۔آپ سے پہلے عشوے ۔۔جیلس مت ہوا کریں ۔۔ آپ کی بیوی سے ہی پیار کرتا ہوں کسی اور سے نہی ۔۔ تسلی سے کہتے باہر نکل گیا ۔۔۔۔۔ خبیث ۔۔۔ اپنی بیوی بھی مل گئی ہے پھر بھی میری بیوی کی جان نہیں چھوڑتا ۔۔ کروا ہی دینی چاہیے اب شادی تمہاری ۔۔ موبائل نکالتے بڑبڑایا ۔۔ پھر عائشہ کو کال کر کے ابان کے خیالات سے آگاہ کیا ۔۔۔۔۔

black moon novel season 2 pdf download

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

black moon novel season 2 read online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

Read All Novels by nisha umar

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *