Bheegi palkon Par naam tumhara h By Areej Shah Complete

Bheegi palkon Par naam tumhara h By Areej Shah

Bheegi palkon Par naam tumhara h By Areej Shah Complete pdf novel

Novel Based; Possassive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,

Saeson 2 Intehay ishq By Areeh shah…

Introduction:

Many novels of Areej shah are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for her  novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way Her novels compel the readers to read. You can read all Areej shah novels here

اس کا فون بج رہا تھا نہ جانے کس میں اتنی ہمت آ گئی تھی کہ مقدم شاہ کی نیند میں خلل ڈالنے کی گستاخی کرے
صبح کے چار بج رہے تھے اس وقت اسے فون کرنے کی ہمت کسی میں نہ تھی اس نے غصے سے فون اٹھایا
جہاں پر کوئی دوسرے ملک کا نمبر شو ہو رہا تھا چا چو سائیں وہ زیر لب بڑبڑآتا ہوا فون اٹھانے لگا
اسلام علیکم وہ اپنے مخصوص روعب دارلہجے میں بولا وعلیکم سلام مقدم لالا میں دھڑکن بات کر رہی ہوں
دھڑکن نے چہکتے ہوئے کہا
اور حال وخیریت پوچھنے کی زحمت نہ کی
جی دھڑکن گڑیا بولیں کیسی ہیں آپ ۔۔۔مقدم نے اپنے لہجے کو نرم بنایا وہ اس سے شاید آج تیسری بار بات کر رہا تھا
ایک بار بچپن میں اس سے بات ہوئی تھی دوسری بار جب مقدم کا ایکسیڈنٹ ہوا تھا اور آج
میں تو ٹھیک ہوں بس آپ سے کچھ پوچھنا تھا آپ کو تو پتا ہے میں پاکستان آ رہی ہوں میں نے بابا سائیں سے بولا کہ آپ مجھے گھمانے لے کے جائیں گے تو بابا سائیں نے کہا کہ آپ بہت بزی ہوتے ہیں آپ کے پاس ٹائم نہیں ہوتا اس لئے میں نے سوچا کہ کیوں نہ میں خود ہی آپ سے پوچھ لوں کیا آپ مجھے گھمانے لے کے جائیں گے وہ ایک ہی سانس میں تیزتیز بولی مقدم شاہ کو اس کی پوری بات سمجھ میں نہ آئی تھی اس کے سامنے آج تک کسی نے اس طرح سے بات نہیں کی تھی

Bheegi palkon Par naam tumhara h By Areej Shah Complete

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Bheegi palkon Par naam tumhara h By Areej Shah Complete

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *