Bewafa novel By Sidra Shaik complete pdf

Romantic novel Bewafa By Sidra Shaik

Bewafa novel By Sidra Shaik is complete romantic novel.Download complete novel in pdf form and read online more novel from Novels Mafia website.
Introduction:
Many novels of Sidra Shaik are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way Her novels compel the readers to read You can read all Sidra Shaik from Novels Mafia website.

We are supporting new or old writers to show their talent. We are providing them with a new platform to show their ability.We are supporting writers on FB/instagram and google. We are helping them to write and giving them advice about online writing ability and encourge their talent. Anyone easily contact on whatsapp, facebook page instagram if they face any problem about pdf download, novel publishing, about your favourite novel. we Allow You to publish your Novel on our website, comment Your favourite novel

Read online urdu novelBewafa novel By Sidra Shaik
Novels Mafia

Novels Mafia.com provides a range of Urdu novel collections that are available for free and accessible to everyone, All Urdu novels are available for free on novelsmafia.com, and all books are available for everyone to read and download. like family members, this site is accessible to everyone and can be used without difficulty.

“ہاہاہاہا مجھے جینٹل بلاج حمدانی پسند بھی نہیں ہے۔۔۔میرے مافیا ہنک” بلاج نے اسکے دونوں ہاتھ بیڈ پر پن کردئیے تھے “سوچ لو بریرہ بلاج۔۔۔” وہ جتنا اسے ڈرانے کی کوشش کر رہا تھا وہ اتنا ہی اسے ٹئیز کر رہی تھی “اب کیسے سوچ سکتی ہوں۔۔؟؟ ایک سال پہلے بتا دینا تھا نا مافیا گینگ کے لیڈر ہو۔۔ اب تو ایک سال لیٹ ہوں سوچنے میں۔۔۔” اس نے اپنے دونوں ہاتھ بلاج کی گرفت سے چھڑا کر بلاج کہ گردن پر رکھ کر اپنی طرف کھینچا تھا اسے۔۔ “کڈو۔۔۔” “ڈونٹ۔۔ بلاج۔۔۔کڈ بہیں بولنا۔۔۔” “ہاہاہاہا کڈ بولوں گا تم کڈ ہو میری نظر میں کڈو۔۔۔” “اور اس بار اسکے ہاتھ پن کئیے تھے بریرہ نے بیڈ سے بلاج کی ہنسی بھی رک گئی تھی وہ اتنا شوکڈ تھا “سووو۔۔۔ مسٹر۔۔۔مافیا۔۔۔” اس نے چہرہ اور پاس کیا تھا بلاج کے “تمہیں پتا ہے مجھے بلاج حمدانی تم کب زیادہ پسند آتے ہو۔۔؟؟” بلاج کی آواز بند سی ہوگئی تھی جب بریرہ نے اس کے ہونٹوں کے بلکل پاس بوسہ دیا تھا اسے “جب تمہاری دھڑکنے تیز ہوتی ہے اور پھر تھم جاتی ہیں اور پھر چلتی ہیں میرے چھو جانے پر۔۔” بریرہ نے اپنے ہاتھ اسکے دل پر رکھ کر اسکی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے کہا تھا اور بلاج کی دل ویسے ہیں چل رہا تھا جیسے وہ بتا رہی تھی کبھی دھڑکن تیز ہورہی تھی اور کبھی تھم رہی تھی “تمہارے دل سے وعدہ لے رہی تھی کہ میرے لیے دھڑکے گا ایسے ہی تو میں بھی ساتھ نبھانے کا وعدہ کروں گی۔۔۔” بریرہ کی آنکھوں میں ایک مایوسی چھا گئی تھی بات کرتے کرتے “تو کیا کہا میرے دل نے۔۔۔؟؟” اس نے سرگوشی کی “تمہارا دل کچھ نہیں بولا۔۔۔بہت وفادار ہے تمہارے ساتھ۔۔۔” “ہاہاہا اسے وقت لگے گا بریرہ جی۔۔۔” وہ ہنس دیا تھا بہت زیادہ۔۔۔ “وقت ہی تو نہیں ہے بلاج۔۔۔” اس نے آہستہ سے کہہ کر بلاج کے سینے پر پھر سے سر رکھ دیا تھا۔۔ کل ڈاکٹر کے ساتھ آپائنٹمنٹ سے وہ بہت ڈر گئی تھی ۔

download pdf Bewafa novel By Sidra Shaik

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

read online Bewafa novel By Sidra Shaik

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *