Bedardi By Seerat Shah Complete Novel

Bedardi By Seerat Shah romantic Complete Novel

Bedardi By Seerat Shah romantic Complete Novel.

Novel Based; Possasive Hero , Most Romantic Novel, Gangster, Innocent Heroine , After marriage Love story , Hero police officer, Dimple Girl, second marriage,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels by Seerat Shah are available on our web. She is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally Her novels compel the readers to read You can read all Seerat Shah novels here

ماہ ۔۔۔۔۔ ماہ کہاں ہیں آپ ۔۔۔۔ شاہ نے کمرا خالی دیکھتے واش روم اور ڈریسنگ روم کو چیک کرتے کہا کہیں غصے میں اپنے روم میں تو نہیں چلی گئی ۔۔۔۔ شاہ نے بڑبڑاتے کہا اور جیسے ہی کمرے سے باہر جانے کو مڑا دروازے میں زوبی کو کھڑا دیکھ رک گیا تم یہاں کیا کررہی ہو ۔۔۔۔ شاہ نے سوالیہ نظروں سے اسے دیکھتے ابرو اچکاتے پوچھا مجھے تم سے بات کرنی ہے شاہ ۔۔۔۔۔ تم پلیز ماہ کو چھوڑ دو۔ مجھے وہ اچھی نہیں لگتی وہ تم سے ہے بھی بڑی تمہارا اس کا کوئی جوڑ ہی نہیں ہے ۔۔۔۔تم اسے چھوڑ دوں اسے طلاق دے دو ۔۔۔۔زوبی نے اس کے قریب جاتے کہا تو شاہ کی آنکھیں سرخ ہوئی تھی جسٹ شٹ اپ یو ایڈیٹ ۔۔۔۔۔ یہ بکواس کرنے کی ہمت کیسے ہوئی تمہاری ۔۔۔شاہ نے غصے سے غراتے کہا شاہ پلیز میں تم سے بہت پیار کرتی ہوں ماہ تو تم سے پیار بھی نہیں کرتی اور تم نے دیکھا نہ کیسے وہ اس رات اس لڑکے کے ساتھ تھی اور وہ لو لیٹر بھی ماہ کے تھے وہ دھوکے باز ہے تو کیا فایدہ تم اسے چھوڑ دو مجھ سے شادی کر لوں ۔۔۔۔زوبی نے جنونی انداز میں اس کے سینے پر ہاتھ رکھتے کہا تو شاہ نے اپنے اندر اٹھتے اشتعال کو دباتے اس کے ہاتھ جھٹکے دفع ہو جاؤ زوبی اس سے پہلے میں ۔۔۔۔۔۔۔ آوٹ ۔۔۔۔۔شاہ نے ضبط سے ہونٹ بھینچتے انگلی سے اسے باہر جانے کو کہا میں نہیں جاؤں گی تم صرف میرے ہو ماہ کے نہیں اسے تمہاری زندگی سے جانا ہی ہوگا اور وہ جائے گی ۔۔۔۔۔ آئی لو یو شاہ ۔۔۔۔۔آئی لو یو ۔۔۔۔ زوبی نے اس کے سینے سے لگتے روتے جنونی انداز میں کہا اس وقت وہ کوئی پاگل سائیکو لگ رہی تھی

Bedardi By Seerat Shah Complete Novel pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *