Allah ke waste By Umaima Shafeeq Qureshi Urdu Romantic Novel

Allah ke waste By Umaima Shafeeq Qureshi Urdu Romantic Novel

Allah ke waste By Umaima Shafeeq Qureshi Urdu Romantic Novel.
This Novel is revolve around Two chahrter Andal and shayan
Allah ke waste byUmaima Shafeeq Qureshi After marriage based Novels, Cousin marriage based novels, Friendship Based Novels, Village Based Novels.
Many novels of Umaima Shafeeq Qureshi are available on our web. sHe is a famous writer .People are always eagerly waiting for his novel. Her novels attract people’s attention. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way Her novels compel the readers to read.
You can read all Umaima Shafeeq Qureshi novels here

Novel Name:Allah ke waste
Writer Name:Umaima Shafeeq Qureshi
Category:Islamic 

Allah ke waste By Umaima Shafeeq Qureshi Urdu Romantic Novel

ہ کہانی ہے بے پردگی سے پردے تک کی، یہ کہانی ہے خدا کو کھو کر پا لینے تک کی، یہ کہانی ہے خدا کو پا کر کھو دینے تک کی، یہ کہانی ہے تکبر سے عاجزی تک کی، یہ کہانی ہے نفرت سے عشق تک کی یہ کہانی ہے اللہ کے واسطے دینے سے لے کر اللہ کے واسطے سب قربان کر دینے تک کی، یہ کہانی ہے دو اجنبیوں کی، یہ کہانی ہے عنادل اور شایان کی۔۔۔۔
“میں نے ساری زندگی تیری عبادت کی۔۔۔ کیونکہ میری ماں نے کہا تھا،میں نے تیرے لیے روزے رکھے۔۔۔کیونکہ ایسا کرنے کے لیے میری ماں نے کہا تھا،میں نے تیرے لیے صدقے دیے۔۔۔یہ بھی میری ماں نے کہا تھا۔لیکن آج میری ماں ختم۔۔۔ تو سب ختم۔۔۔!”صبح صبح کا وقت ہونے کی وجہ سے تقریبا سڑک خالی تھی،وہاں اکادکا گاڑیاں موجود تھیں،کسی کی بھی نظر شایان پر نہیں پڑی تھی،اور اگر کویٔ دیکھ بھی لیتا تو بھی اسے پاگل ہی سمجھتا۔ شایان نے پاگلوں کی طرح سڑک کے کنارے پڑے کچھ پتھر اکھٹے کرنے شروع کر دیٔے،پتھر اکھٹے کرنے کے بعد اس نے ایک بار پھر آسمان کی طرف دیکھا۔ “میری ماں ختم تو سب ختم۔۔۔!”شایان نے ایک پتھر پوری قوت سے آسمان کی طرف اچھالا تھا۔ “آج کے بعد میں تجھے کبھی سجدہ نہیں کروں گا۔!”شایان نے چیختے ہوۓ ایک اور پتھر آسمان کی طرف اچھالا تھا۔ “سن رہا ہے نا تو۔۔۔!” “سن لے۔۔۔آج کے بعد میرا تجھ سے کویٔ واسطہ نہیں۔۔۔!”اب وہ پاگلوں کی طرح آسمان پر پتھر برسا رہا تھا،ایک پتھر واپس آ کر اس کے ماتھے پر لگا تھا،اس کے ماتھے سے خون رسنے لگا تھا،مگر وہ ہر چیز سے بے نیاز مسلسل پتھر برسا رہا تھا۔ “آج کے بعد شایان میر کا اللہ سے کویٔ واسطہ نہیں۔۔۔!”وہ پوری قوت کے ساتھ ایک بار پھر چیخا تھا۔

Allah ke waste By Umaima Shafeeq Qureshi Urdu Romantic Novel

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Allah ke waste By Umaima Shafeeq Qureshi Urdu Romantic Novel

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *