A dil tu bata by Sameena Janat Urdu Romantic Novel Complete

A dil tu bata by Sameena Janat Urdu Romantic Novel

A dil tu bata by Sameena Janat Urdu Romantic Novel This story revole around beautiful character Rida and Ryan .
A dil tu bata Novel by sameena janat After marriage based Novels, Cousin marriage based novels, Friendship Based Novels, Village Based Novels.

Many novels of Sameena Janat are available on our web. She is a famous writer .People are always eagerly waiting for his novel. Her novels attract people’s attention. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way Her novels compel the readers to read.
You can read all Sameena Janat novels here

A dil tu bata by Sameena Janat Urdu Romantic Novel

شادی کی ڈیٹ بھی فکس کردیں وسیم ۔ بھئی میں تو اکتا گیا ہوں اس اکیلے گھر میں رہ رہ کر۔ چلو میری بیٹی آئے گی گھر میں ۔کچھ رونق ہو گی۔ دانش نے وسیم سے کہا۔ اب میں کیا کہہ سکتا ہوں جی۔آپ کی امانت ہے ردا۔آپ جب چائیں۔لے جائیں۔وسیم نے کہا۔ چلو پھر بچوں سے پوچھ کے ڈیسائیڈ کرتے ہیں۔ دانش نے کہا۔ ہاں بھئی۔ریان ردا کب کی ڈیٹ رکھیں ۔تم لوگوں کی شادی کی۔دانش نے پوچھا۔ دو مہینے بعد کی نہ رکھ لیں ڈیڈ ۔ردا ریان دونوں ایک ساتھ بولے۔ اتنی جلدی کیا ہے ۔ پھر آپ دونوں بتا دو۔اب کی بار وسیم نے کہا۔ تین مہینے بعد ٹھیک ہے۔وسیم نے پوچھا۔ چھ ماہ بعد۔چھ ماہ بعد کرلیں گے ہم شادی۔ردا اور ریان نے آپس میں مشوره کرنے کے بعد بتایا۔ اوکے بھی۔ دانش اور وسیم نے رضامندی ظاہر کی۔.. سب نے فنکشن خوب انجوائے کیا۔ سب سے زیادہ افعان نے ندا کے آگے پیچھے گھوم کر۔ اب سب مہمان گھر جا چکے تھے۔ ہمیں بھی اب اجازت دیں دانش ۔وسیم نے کہا۔ آج یہی رک جاتے ۔دانش نے گزارش کی۔ نہیں یار پھر کبھی۔ہم چلتے ہیں ۔ وسیم نے کہا چل پھر اب میں کیا کہہ سکتا ہوں ۔دانش نے مرجھائے منہ سے کہا۔ اچھا بھئی رک جاتے ہیں۔وسیم نے ہامی بھری۔ جس پہ دانش مسکرا دیا۔آخر میری ایکٹنگ بھی کام آہی گئی۔ دانش نے کہا۔ ہاں اب تم جو بچوں کی طرح ضد کرو گے۔ تو میں کیسے انکار کروں۔وسیم نے کہا۔ انیسہ آج ہم یہی رک رہے ہیں۔وسیم نے بتایا۔ افعان بہت خوش ہوا۔جبکہ ندا کا منہ اتر گیا۔ آج سارا دن اس کو برداشت کیا ہے۔اب ساری رات بھی برداشت کرنا پڑے گا۔ یہ ججو کا کزن نہ ہوتا نہ تو میں بتاتی اسے۔ ندا بڑبڑائی۔ ردا اور ریان بھی بہت خوش ہوئے ۔رات میں سب نے مل کرکافی ہلچل مچائی۔۔

A dil tu bata by Sameena Janat Urdu Romantic Novel

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

A dil tu bata by Sameena Janat Urdu Romantic Novel

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *