Mann ab bhi teri muntzir thari hoon Novel by zoha khan complete
Novel Name | |
Writer Name | |
Novel Type | |
File Type | |
File Size | MB |
Romantic urdu novel Mann ab bhi teri muntzir thari hoon Novel by zoha khan PDF
Mann ab bhi teri muntzir thari hoon Novel by zoha khan PDF is complete urdu novel.
Introduction:
Many novels of zoha khan are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way Her novels compel the readers to read You can read all zoha khan novels from novels mafia website.
Note for writers and readers:
We are supporting new or old writers to show their talent. We are providing them with a new platform to show their ability.We are supporting writers on FB/instagram and google. We are helping them to write and giving them advice about online writing ability and encourge their talent.Anyone easily contact on whatsapp, facebook page instagram if they face any problem about pdf download, novel publishing, about your favourite novel. we Allow You to publish your Novel on our website
Romantic urdu novel Mann ab bhi teri muntzir thari hoon Novel by zoha khan PDF
read online – Novels Mafia
NovelsMafia.com provides a range of Urdu novel collections that are available for free and accessible to everyone, All Urdu novels are available for free on novelsmafia.com, and all books are available for everyone to read and download. like family members, this site is accessible to everyone and can be used without difficulty.
بڑی امی ۔ ۔ ۔ بڑی امی آپ نے دیکھا نا آرش کو بڑی امی آرش ۔ ۔ ۔ آرش کہتا ہے وہ کسی اور کو چاہتا ہے وہ ۔ ۔ ۔ وہ اس ۔ ۔ ۔ اس سے شادی کرنا چاہتا ہے کائنات چاہ کر بھی خود کو سنبھال نہیں کر پا رہی تھی وہ دیوانوں کی طرح حال میں کھڑی سسک رہی تھی ثمرین بیگم خاموش تھیں ان کے پاس بولنے کے لیے الفاظ ہی نہیں تھی جس یتیم بھانجی کو انہوں نے بچپن سے اتنے لاڈوں سے پالا تھا اسکی آنکھوں میں اپنی بہو بننے کے خواب سجائے تھے اب اسے کیسے سمجھاتیں کے میرا بیٹا جو تم سے محبت کے وعدے کر کے گیا تھا وہ وہاں کسی اور سے دل لگا بیٹھا ہے ۔
کائنات میری بیٹی مجھے معاف کر دو میری بات سمجھنے کی کوشش تو کرو آرش ہر حال میں مصفرہ سے شادی کرنا چاہتا ہے میں اجازت نہیں بھی دوں گی وہ تب بھی وہیں جرمنی میں ہی اس سے شادی کر لے گا تمہیں تو معلوم ہے وہ کتنا ضدی ہے اگر اسکا دل مصفرہ پر آگیا ہے تو پھر وہ اسے کبھی دستبردار نہیں ہوگا میں بھی ماں ہوں اپنے بیٹے کی خوشی دیکھنا چاہتی ہوں اسکو انکار کر کے میں اسکی نظروں میں اپنا مان نہیں توڑ سکتی ایک ہی تو بیٹا ہے اسکی شادی میں اپنی آنکھوں کے سامنے ہوتے دیکھنا چاہتی ہوں ثمرین بیگم نے اسے گلے لگانا چاہا تو کائنات بے یقینی سے ان سے دو قدم دور ہو گئی ۔
بڑی امی ۔ ۔ ۔ آپ ایسے کیسے کہہ سکتی ہیں آپ نے تو کہا تھا نا کہ آرش کائنات کا ہے کائنات اسکی دلہن بنے گی بڑی امی آرش میرا ہے کائنات کا صرف اور صرف کائنات کا میں یہ حق آرش کو بھی نہیں دوں گی کہ وہ یوں میری محبت کی تزلیل کرے بابا جان کائنات نے امید بھری نظر سے عاصف صاحب کو دیکھا اسکے دیکھتے ہی انہوں نے اپنا سر جھکا لیا آخر کیا کرتے بیٹے کی محبت میں مجبور تھے
Download pdf Mann ab bhi teri muntzir thari hoon Novel by zoha khan
ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں
👇👇👇
[quick_download_button button_type=”small” align=”center” title=”Download Now” wait=”30″ msg=”Please wait…” url_external=”https://www.mediafire.com/file/c68kitspe5c8uvp/Mann+ab+bhi+teri+muntzir+thari+hoon+Novel+by+zoha+khan+complete.pdf/file”]
Read online Mann ab bhi teri muntzir thari hoon Novel by zoha khan