Bepannah by Uzzai Zehan
| | | |

Bepannah by Uzzai Zehan Urdu novel Ep 1-14

Novel Name
Writer Name
Novel Type
File Type
File Size MB

Bepannah by Uzzai Zehan Urdu novel Ep 1-14

Bepannah by Uzzai Zehan Urdu novel Ep 1-14
Novel Based : Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel, Student teacher based
Introduction:
Many novels of uzzai Zehan are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way His novels compel the readers to read You can read all uzzai Zehan novels here

جب تک وہ لوگ پہنچے نکاح ہوچکا تھا ۔۔وہ جان بوجھ کر اسکے لئے سرخ گلاب لیکر گیا تھا ۔۔” بہت ناراض ہوں میں تم دونوں سے ۔۔تم دونوں کو نکاع کے وقت یہاں ہونا چاہیے تھا ۔۔اور تم کل بھی غائب تھے “مہران نے شکوہ کیا ۔۔وہ جواباً صرف مسکرایا تھا ۔۔” نکاع مبارک ہو ” وہ مہران سے گلے ملتے ہوئے بولا ۔۔” آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو چاہت مہران فرید”اس نے جتا جتا کر کہتے ہوئے پھول پیش کیئے تھے ۔۔ وہ جانتی تھی وہ یہ گلاب کیوں لایا تھا ۔۔” مجھے سرخ گلاب پسند نہیں “” مگر آپ نے تو کہا تھا کہ اگر میں لائوں گا تو آپ قبول کرلیں گی”چاہت کا رنگ فق ہوگیا ۔۔ اسے امید نہیں تھی وہ یوں کہہ دے گا ۔۔اس نے نظریں اٹھا کر اسے دیکھا ۔۔سیاہ ویسٹ کوٹ میں ریشمی بال پیشانی پر بکھرے ہوئے تھے ۔۔اسکی ڈارک برائون آنکھیں جنون کی داستان کہہ رہی تھی ۔۔چاہت نے بے ساختہ نگاہیں چرا لیں ۔۔” کبھی خوش نہیں رہو گی چاہت ابراہیم “وہ اسکے کندھے پر جھک کر بولا ۔۔مہران انکی طرف متوجہ نہیں تھا ۔۔چاہت چاہ کر بھی اسے جواب نہ دے سکی ۔۔وہ منظر سے ہٹ کر اک کونے میں چلا آیا اور سگریٹ کیس نکالا۔۔۔ اسکادل بے چین ہورہا تھا ۔۔” بی ہیو یور سیلف نین ! تم فیملی گیدرنگ میں ہو ۔۔ ایسی حرکتیں زیب نہیں دیتی تمہیں “اس نے لائٹر جلایا ہی تھا کہ وردہ نے اسکے لبوں سے سگریٹ نکال کر دو حصوں میں تقسیم کردیا ۔۔۔آج اسے غصہ نہیں آیا تھا ۔۔ یا شاید وہ عادی ہوتا جارہا تھا ۔۔ اس نے اک نظر وردہ کو دیکھا ۔۔مرون اور گولڈ کے امتزاج والے کامدار شرارے میں برائے نام میک اپ کیئے وہ اچھی لگ رہی تھی ۔۔” اچھی لگ رہی ہو ” وہ بولا اور سگریٹ کیس بند کرکے اسٹیج کی طرف متوجہ ہوا تھا ۔۔

Bepannah by Uzzai Zehan Urdu novel Download pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں
👇👇👇

[quick_download_button button_type=”small” align=”center” title=”Download Now” wait=”40″ msg=”Please wait…” url_external=”https://www.mediafire.com/file/jhwu6n3vtulmhfb/Bepanah+By+Uzzai+Zehan_compressed.pdf/file” color_icon_dark=”false”]

Bepannah by Uzzai Zehan Urdu novel Read Online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں
👇👇👇


Read Complete

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے


Join Now

Read All Novels By uzzai Zehan

If you face any difficulties kindly inform us here.


Phone-alt


Envelope


Whatsapp